i پاکستان

پنجاب حکومت کا سموگ پر قابو پانے کیلئے خصوصی اقدامات کا فیصلہتازترین

May 10, 2024

پنجاب حکومت نے سموگ پر قابو پانے کیلئے خصوصی اقدامات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس سلسلے میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی سربراہی میں 13 رکنی خصوصی کمیٹی قائم کر دی گئی۔ قائم کردہ خصوصی کمیٹی کے اراکین میں 12 محکموں کے وزرا شامل ہیں، کمیٹی سموگ کے خاتمہ کیلئے رپورٹس کا جائزہ لے گی۔ کمیٹی پنجاب بھر میں سموگ کی بڑھتی وجوہات کا بھی سراغ لگائے گی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی