i پاکستان

پنجاب اسمبلی کے ملازم کی مبینہ خودکشی کی کوشش، شدید زخمی ہو گئےتازترین

April 18, 2024

پنجاب اسمبلی کے ملازم حاجی محمد یوسف نے مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کی، جس کے نتیجے میں وہ زمین پر گر کر شدید زخمی ہوگئے۔ پنجاب اسمبلی کے ملازم نے پنجاب اسمبلی کی پرانی عمارت سے چھلانگ لگا دی۔ پنجاب اسمبلی کا ملازم زمین پر گر کر شدید زخمی ہو گیا، جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی