i پاکستان

پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کا احتجاج، او پی ڈیز بندتازترین

November 21, 2022

پمز اسپتال کے ڈاکٹرز نے ایم ٹی آئی ایکٹ کے خلاف ایک مرتبہ پھر احتجاج کرتے ہوئے آج تمام او پی ڈیز بند کر دیں۔ ڈاکٹر سمیت دیگر عملہ ایڈمن کے سامنے احتجاج ریکارڈ کرو رہا ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ جب تک بل کی منظوری نہیں ہوتی احتجاج جاری رکھیں گے۔ احتجاج اور او پی ڈیز بند ہونے سے سینکڑوں مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی