وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) نے خیبرپختونخوا میں بجلی چوری اور اوور بلنگ کے خلاف کارروائیاں تیز کردیں۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے احکامات پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )نے خیبرپختونخوا میں بجلی چوری اور اوور بلنگ کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں۔ گزشتہ کئی دنوں میں اوور بلنگ کے خلاف 335 جبکہ بجلی چوری کے خلاف 58 چھاپے مارے گئے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی