ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے تحریک انصاف کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مسترد کر دی۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق جلسہ سے امن و امان خراب ہونے کا خدشہ ہوسکتا ہے۔ پی ٹی آئی کی صوبائی صدر سیمابیہ طاہر نے کہا کہ حکومت عوامی سیلاب سے خوفزدہ ہے، اس فیصلہ کو ہائی کورٹ میں چیلنج کر رہے ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی