2023 سے معاشی حالات میں استحکام کیلئے کی جانے والی کوششیں قابل ستائش ہیں، نمائندہ آئی ایم ایف
پاکستان معاشی استحکام کی صورتحال بتدریج بہتر ہو رہی ہے: ایسٹر پیریز روئز
مائیکرو اور میکرو اقتصادی استحکام کا توازن برقرار رکھنا ایک چیلنج ہے: ایسٹر پیریز روئز
حالیہ اقتصادی استحکام کی پاکستان میں بڑی اہمیت ہے، اسے کم نہ سمجھا جائے، نمائندہ آئی ایم ایف
2023 کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ نے آئی ایم ایف کی حمایت اور اقتصادی استحکام کے عزم کو مضبوط کیا:: ایسٹر پیریز روئز
پالیسی سازی پر اعتماد میں بہتری، معاشی ترقی کی بحالی، اور افراط زر میں نمایاں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے،: ایسٹر پیریز روئز
2023 میں ذخائر میں بہتری اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی پالیسی ریٹ میں کمی کا مثبت اثرہوا:: ایسٹر پیریز روئز
2024 کے ای ایف ایف کی کامیاب عملدرآمدی کے لئے مضبوط پالیسیوں کی ضرورت ہے : نمائندہ آئی ایم ایف
نجی شعبے کیلئے قرضہ جات کی حوصلہ افزائی اور مالیاتی استحکام کے لئے مضبوط حکمت عملی تیار کرنا ہوگی: ایسٹر پیریز
حکومت کی قیمتوں پر کنٹرول ختم کرنا اور تجارتی نرخوں کی اصلاح ترجیحات میں شامل ہیں۔
توسیعی فنڈ سہولت (EEF) کا مقصد پاکستانی عوام کے معیار زندگی کو بہتر بنانا ہے۔ ایسٹر پیریز
یہ آئی ایم ایف کا 21 واں پروگرام ہے جو پاکستان میں عملدرآمد ہو رہا ہے۔ نمائندہ آئی ایم ایف
2023 میں معیاری بندوبست سے پاکستان نے معاشی بحالی کی طرف پہلا قدم بڑھایا۔ایسٹر پیریز
2023 کے وسط سے معاشی پالیسی میں خوداعتماد ی آئی ہے، مہنگائی میں نمایاں کمی اور ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔ایسٹر پیریز
2024 کے EEF میں معاشی بحالی پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ نمائندہ آئی ایم ایف پاکستان
نئے محصولات کے اہداف اور صوبوں کی شمولیت پر مبنی مالیاتی معاہدہ تجویز کیا گیا ہے۔ نمائندہ آئی ایم ایف پاکستان
توانائی کے شعبے میں قیمتوں کی اصلاحات کے ساتھ معاشی ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھایا جائے گا۔ ایسٹر پیریز
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی