i پاکستان

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں بہبود آبادی کا عالمی دن 11جولائی کو منایا جائے گاتازترین

July 06, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں بہبود آبادی کا عالمی دن 11جولائی کو منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں آبادی کے حوالے سے مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائیگا جس سے خطاب کے دوران ماہرین کم آبادی کی اہمیت پر روشنی ڈالیں گے،اس دن کے منانے کا مقصد عوام کو دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی آبادی اور اس کے نتیجے میں پیدا شدہ مسائل سے آگاہ کرنا ہے آبادی کا یہ عالمی دن اقوام متحدہ کے ادارہ برائے ترقیاتی پروگرام (UNDP) کے زیر اہتمام 1989 ء سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں منا یا جا رہا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی