پاکستان سمیت دنیا بھر میں جبری گمشدگیوں کاعالمی دن جمعہ30 اگست کو منایاگیا۔اس دن کو منانے کا مقصد جبری طور پر لاپتا کیے گئے افراد کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی کرنا تھا۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 2010 میں یہ دن منانے کا فیصلہ کیا تھا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی