i پاکستان

پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام (آج) یوم سیاہ منایا جائے گاتازترین

July 04, 2023

پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام 5جولائی کو یوم سیاہ منایا جائے گا ، ملک بھر میں پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام احتجاجی تقاریب کا اہتمام کیا جائے گاجبکہ ذرائع ابلاغ کے ذریعے بھی خصوصی پروگرام نشر ہو نگے۔5جولائی 1977ء کو پیپلز پارٹی کے قائد اور منتخب وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کا تختہ الٹ دیا گیا تھا اس وجہ سے پیپلز پارٹی ہر سال 5جولائی کو یوم سیاہ مناتی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی