پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے خود اپنے آپ کو نوٹس جاری کردیا۔ اسٹاک ایکسچینج کے کمپنی سیکریٹری نے پی ایس ایکس انتظامیہ کوخط لکھا،کہا کہ ایک ماہ میں پی ایس ایکس کیحصص کی قیمت میں غیرمعمولی اضافہ دیکھاگیا پی ایس ایکس کی جانب سے کہا گیا کہ پی ایس ایکس کے حصص میں غیرمعمولی تجارتی حجم بھی دیکھاگیا،غیرمعمولی تجارت،قیمت بڑھنے کے پیچھے کوئی وجہ ہے تو آگاہ کیاجائے، پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے خود اپنے آپ سے وضاحت طلب کرلی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی