پاکستان اور ایران کے درمیان اسلام آباد میں مفاہمت کی 8 یاداشتوں پر دستخط جوائنٹ اکنامک فری زون کی توثیق جبکہ سویلین معاملات میں عدالتی امور پر ایم او یو پر دستخط وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی بھی شرکت پاکستان اور ایران کے درمیان جوائنٹ اکنامک فری زون پر توثیق جب کہ سویلین معاملات میں عدالتی امور پر ایم او یو پر دستخط ہوئے۔ پاکستان اور ایران کے درمیان سکیورٹی تعاون کے سمجھوتے، ویٹرنری اور حیوانات کی صحت سے متعلق معاہدے پر دستخط
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی