وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے ملاقات کی۔ منگل کو سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سعودی وفد کے ہمراہ وزیرِ اعظم ہاوس اسلام آباد پہنچے جہاں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سعودی وزیرِ خارجہ کا استقبال کیا۔ ملاقات کے دوران پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی