i پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا کسانوں کی شکایات پر سخت نوٹس اور فوری کارروائیتازترین

April 27, 2024

وزیراعظم شہباز شریف کا کسانوں کی شکایات پر سخت نوٹس اور فوری کارروائی وزیراعظم شہباز شریف کا وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم وزیراعظم نے وفاقی حکومت کا گندم خریداری کا 1.4 ملین میٹرک ٹن کا ہدف بڑھا کر 1.8 ملین میٹرک ٹن کردیا

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی