وزیراعظم شہباز شریف کا عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عمرے کی سعادت حاصل کریں گے۔ سعودی عرب کا دورے کے دوران وزیراعظم شہبازشریف سعودی فرمانروا سے بھی ملاقات کریں گے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی