i پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے، کامران ٹیسوری نے استقبال کیاتازترین

April 24, 2024

وزیراعظم شہباز شریف کابینہ ارکان کے ہمراہ ایک روزہ دورے پرکراچی پہنچ گئے ۔بدھ کو وزیراعظم شہباز شریف کابینہ ارکان کے ہمراہ ایک روزہ دورے پرکراچی پہنچے جہاں پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعظم کا استقبال کیا،وزارت عظمی کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد شہبازشریف کا پہلا دورہ کراچی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی