وزیراعلی بلوچستان نے 800 اساتذہ کی برطرفی کا حکم دے دیا۔محکمہ تعلیم میں اصلاحات کے عمل کو تیزکرتے ہوئے بلوچستان حکومت نیاہم فیصلہ کیا ہے، ڈیوٹی پر نہ آنے والے 800اساتذہ کو برطرف کردیا گیا،حکام کاکہنا ہیکہ ڈیوٹی پر نہ آنیوالیاساتذہ گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کررہیتھے۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع پشین میں65 غیرحاضراساتذہ کوملازمت سے برطرف کردیاگیا،ضروری قانونی تقاضے پورے کرکے بتدریج برطرفی ہوگی۔وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کا ہربند اسکول کھلے گا،صوبے کا ہر بچہ اسکول جائے گا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی