وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین چائنہ ڈویلپمنٹ کواپریشن ایجنسی لؤو ژاؤہوئی کی سربراہی میں چین کے اعلی سطحی وفد کی اسلام آباد میں ملاقات. وفد کا خیر مقدم کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ چین پاکستان کا دیرینہ دوست ہے جس نے پاکستان کی ہر مشکل وقت میں مدد کی، وزیراعظم شہباز شریف جس پر مجھ سمیت پوری قوم انکی شکرگزار ہے. CIDCA کے پاکستان کی اقتصادی ترقی میں کلیدی کردار کی تعریف کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے CIDCA کے پاکستان میں 2022 کے سیلاب کے بعد بحالی اور تعمیرِ نو کے اقدامات پر چینی ادارہ کو خراج تحسین سی پیک نے پاکستان کی سماجی و معاشی ترقی کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے لوگوں کی خوشحالی میں اہم کردار ادا کیا ہے،شہباز شریف سی پیک کا دوسرا مرحلہ صنعت، سائنس و ٹیکنالوجی اور گرین ڈویلپمنٹ کے شعبوں میں ترقی کا باعث بنے گا. شہباز شریف پاکستان میں چین کے سفیر عزت مآب جیانگ ژائیڈونگ بھی ملاقات میں شریک تھے. دونوں ممالک کے مابین چار مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط مفاہمتی یاداشتوں میں سیلاب کے بعد بحالی، اطلاعاتی و مواصلاتی ٹیکنالوجی، جنکاؤ ٹیکنالوجی، منصوبہ سازی برائے چین پاکستان ترقیاتی تعاون (28-2024) شامل کوئٹہ میں ابتدائی طبی امداد سینٹر کیلئے لیٹر آف ایکسچینج اور عالمی ترقیاتی اقدام کے تحت افرادی قوت کی ترقی سے متعلق پروٹوکول پر بھی دستخط
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی