i پاکستان

وزیر اعلی ہائوس پشاور میں پی ٹی آئی اجلاس ،الجہاد الجہاد 'کے نعرےتازترین

November 18, 2024

وزیر اعلی ہائوس پشاور میں پی ٹی آئی کے 24 نومبر کو احتجاج کے لیے وزیراعلی علی امین گنڈا پور کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں'' الجہاد الجہاد'' کے نعرے لگائے گئے۔ گزشتہ روز اجلاس میں وزیر اعلی علی امین گنڈاپور و دیگر قیادت کی موجودگی میں ہمارا راستہ الجہاد الجہاد کے نعرے لگائے گئے۔ اجلاس کے دوران وزیر اعلی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق نعرے لگائے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی