i پاکستان

نظریہ ضرورت دفن کرنے پر سپریم کورٹ کے شکر گزار ہیں،فیصل چوہدریتازترین

April 04, 2023

وکیل پی ٹی آئی فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ نظریہ ضرورت دفن کرنے پر سپریم کورٹ کے شکر گزار ہیں۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردِعمل دیتے ہوئے فیصل چوہدری نے مزید کہا کہ یہ پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ ہے اور پاکستان کے عوام اس فیصلے کا تحفظ بھی کریں گے۔ کسی بھی غیر آئینی اقدام کے خلاف اپنی عدلیہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی