i پاکستان

نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد نے بریت کی درخواست دائر کردیتازترین

December 13, 2022

سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد نے بریت کی درخواست دائر کردی۔ تفصیلات کے مطابق فواد حسن فواد نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں بریت کی درخواست دائر کی ہے، درخواست میں مقف اختیار کیا گیا ہے کہ آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری خلاف قانون کی گئی، فواد حسن فواد نے بریت کی درخواست میں چیئرمین نیب، ڈی جی نیب سمیت دیگر کو فریق بنایا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی