i پاکستان

نیپرا نے بجلی ایک روپے نوے پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دیتازترین

July 05, 2023

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دیدی، بجلی ایک روپے نوے پیسے مہنگی کردی گئی ۔ بجلی ایک روپے نوے پیسے مہنگی ہونے سے صارفین پر23 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا، اضافہ مئی کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ اس سے قبل جون تک صارفین سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں 47 پیسے چارج کیا جا رہے تھے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی