i پاکستان

مرگی سے بچاؤ کا عالمی دن14 فروری کومنایا جائے گاتازترین

February 09, 2023

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مرگی سے بچاؤ کا عالمی دن14 فروری بروز منگل کو منایا جائے گا۔ اس سلسلہ میں محکمہ صحت اور این جی اوز کے زیراہتمام فیصل آباد سمیت ملک بھرمیں آگاہی واکس اور سیمینار ز انعقاد پذیر ہوں گے جس میں مقررین ڈاکٹرز مرگی سے بچاؤ کے متعلق احتیاطی تدابیر سے آگاہی فراہم کریں گے الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی