سندھ اور بلوچستان کی حکومتیں سمندری نظام کے تحفظ کے لئے کوششیں بڑھائیں ۔ رومینہ خورشید
پاکستان 2030 تک سمندری محفوظ علاقوں میں تیس فیصد توسیع کےعالمی ہدف کے حصول کے لئے کوشاں ھے ۔ معاون موسمیاتی تبدیلی
بلوچستان حکومت کی جانب سےچورنا جزیرہ کو سمندری تحفظ کا علاقہ قرار دینا ہدف کے حصول کی جانب اہم قدم قرار چورنا جزیرہ کو سمندری محفوظ علاقہ قرار دینے پر بلوچستان حکومت کی کوششوں کو سراھتی ھوں ۔ معاون وزیراعظم
چورنا جزیرے کے تحفظ سے پاکستان کی سمندری حیات کو فروغ ملے گا۔ رومینہ خورشید عالم
پاکستان سمندری تحفظ کے لئے پرعزم ، مینگروز کی بحالی میں 300 فیصد اضافہ متوقع ۔ معاون وزیراعظم
سمندری ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے کے لئے سندھ اور بلوچستان کی حکومتوں کے ساتھ ہر ممکن تعاون کریں گے ۔ معاون وزیراعظم رومینہ خورشید
سمندری ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے کے لئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور ۔ رومینہ خورشید
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی