i پاکستان

منی لانڈرگ کیس، داماد شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 4 اپریل تکتوسیعتازترین

March 28, 2023

منی لانڈرنگ ریفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت لاہورمیں منی لانڈرنگ ریفرنس سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف کی عبوری ضمانت میں 4 اپریل تک توسیع کردی گئی ۔احتساب عدالت لاہور نے آئندہ سماعت پر سپلیمنٹری رپورٹ طلب کر لی، نیب کے تفتیشی افسر نے سپلیمنٹری رپورٹ پیش کرنے کیلیے مہلت طلب کر لی۔ ہارون یوسف اور سید طاہر نقوی حاضری کیلئے احتساب عدالت میں پیش ہوئے تھے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی