ملتان میں چلتی ٹرین میں چڑھنیکی کوشش میں لڑکی ٹرین کے نیچے آکر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق ملتان کینٹ ریلویاسٹیشن پر پاں پھسل جانے سے لڑکی ٹرین کے نیچے آگئی۔ لڑکی کے جاں بحق ہونے کے بعد ریلوے پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی