i پاکستان

ملکی ترقی میں محنت کشوں کے اہم کردار سے انکارممکن نہیں،وزیراعظمتازترین

May 01, 2023

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ محنت کش طبقے کی سماجی ومعاشی بہبود کو یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں، ملکی ترقی میں محنت کشوں کے اہم کردار سے انکارممکن نہیں،اسلامی تعلیمات کے مطابق مزدور،آجرپیداواری عمل میں شراکت دارہیں مزدوروں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعظم کا مزید کہنا تھاکہ مزدور،آجرکاتعاون،دوستانہ تعلق مجموعی سماجی، اقتصادی ترقی کیلئے ضروری ہے مزدوروں کے مسائل کے بروقت حل،ریلیف کیلئے خودکار،مربوط نظام تیارکررہے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی