i پاکستان

ملکہ برطانیہ کی وفات پر پاکستان میں یوم سوگ ، قومی پرچم سر نگوںتازترین

September 12, 2022

ملکہ برطانیہ کی وفات پر برطانوی حکومت اور عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے پاکستان میں یومِ سوگ منایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ملکہ برطانیہ کی وفات پر یوم سوگ منا یاگیا ،سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سر نگوں رہا ۔ ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے انتقال کے بعد وزارت خارجہ کی تجویز پر وزیراعظم نے پاکستان میں یوم سوگ منانے کی منظوری دی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی