i پاکستان

ملک بھر میں کورونا کی لہر میں کمی آنے لگی، شرح 0.47فیصد رہیتازترین

October 24, 2022

ملک بھر میں کورونا کی لہر میں کمی آنے لگی،قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 7 ہزار 389کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں، جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7ہزار 389کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 35افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں، گزشتہ 24گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.47فیصد رہی ہے، مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 44مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی