i پاکستان

ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں دوبارہ اضافہ، 13 مریضوں کی حالت تشویشناکتازترین

February 23, 2023

ملک بھر میںکورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں دوبارہ اضافہ، 13 مریضوں کی حالت تشویشناک قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار 338 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 36 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ اس طرح 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.67 فیصد رہی ہے، مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 13 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی