i پاکستان

مل بیٹھ کر الیکشن کا فیصلہ کریں ورنہ کھیل ختم پیسہ ہضم، شیخ رشیدتازترین

October 31, 2022

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ شاہراہ دستور پر کنٹینر لگانے والے حالات کی سنگینی سے ناواقف ہیں۔ رانا ثنا اللہ نے اپنا سیاسی مردہ خراب کرلیا ہے۔شیخ رشید نے اپنے بیان میں کہا کہ مل بیٹھ کر الیکشن کا فیصلہ کریں ورنہ کھیل ختم پیسہ ہضم۔ شاہراہ دستور پر کنٹینر لگانے والے حالات کی سنگینی سے واقف نہیں ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ رضا شاہ پہلوی بھی طاقت استعمال نہیں کرسکا آپ کس باغ کی مولی ہیں۔ نومبر تو اہم ہے ہی تاہم پہلے 10 دن بھی کم نہیں۔ لال حویلی ذاتی ملکیت ہیڈپٹی ایڈمینسٹریٹر آصف خان کرپٹ ترین انسان ہیجس کی معطلی ختم کرکیمیریلییراولپنڈی بھیجا گیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی