i پاکستان

مقدمہ ختم،عدالت نے ، لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو باعزت بری کر دیاتازترین

March 02, 2023

میں نے ہمیشہ دھرنے اور لانگ مارچ کی مخالفت کی، میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ کیا دھرنے سے یا لانگ مارچ سے کبھی کوئی حکومت گرائی ہے، میرا تجزیہ ہوتا ہے، کبھی میرے تجزیہ پر عمل نہیں ہوا، میری کبھی کسی سیاسی رہنما سے ملاقات نہیں ہوئی، توڑ پھوڑ سے اپنے ہی ملک کو نقصان ہوتا ہے،اپنے ہی لوگ پریشان ہوتے ہیں،میں ماضی کی بات کر رہا تھا کہ کبھی دھرنوں اور ریلی سے کوئی حاصل وصول نہیں ہوا، امجد شعیب کا جج سے مکا لمہ

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی