i پاکستان

میں کہیں نہیں گیا، اِدھر ہی ہوں، محمود خانتازترین

May 25, 2023

سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا کہ میں کہیں نہیں گیا،اِدھر ہی ہوں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف اورعمران خان کے ساتھ ہوں اور رہوں گا،میرے متعلق پارٹی چھوڑنے اورگرفتاری کی افواہیں پھیلائی گئیں۔ سابق وزیراعلی کا کہنا تھا کہ میرے خلاف جتنے کیسز بنانے ہیں بنالیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی