i پاکستان

ہمارے خلاف مقدمات میں 1 ہی مضمون لکھا گیا، جس پر مووی بن سکتی ہے: کنول شوزبتازترین

November 28, 2024

پی ٹی آئی رہنما کنول شوزب نے کہاہے کہ ہمارے خلاف مقدمات میں 1 ہی مضمون لکھا گیا، جس پر مووی بن سکتی ہے۔ یہ بات انہوں نے راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ کنول شوزب کا کہنا ہے کہ ہمارے خلاف 14 تھانوں میں مقدمات کا اندراج کیا گیا، یہ سیاسی انتقام ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہمارے خلاف وہاں مقدمات درج ہوئے جہاں میں کبھی گئی ہی نہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی