i پاکستان

مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس (آج) ہوگا، ماہرین کو شرح سود میں بڑی کمی کی امیدتازترین

September 11, 2024

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا جلاس (آج) جمعرات کو منعقد ہوگا، جس میں زری پالیسی اور بنیادی شرح سود کا فیصلہ کیا جائے گا۔ مرکزی بینک نے بتایا کہ کمیٹی (آج)جمعرات 12 ستمبر 2024 کو مانیٹری پالیسی کے لیے اجلاس منعقد کرے گی جس کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایک پریس ریلیز کے ذریعے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی