ماڑی پیٹرولیم نے سندھ میں تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت کرلیاتازترین
April 22, 2024
ماڑی پیٹرولیم کو 47 سال میں پہلی بار تیل کا ذخیرہ دریافت ہوا، ترجمان تیل و گیس کا ذخیرہ سندھ میں شوال ون کنویں سے دریافت ہوا، ماڑی پیٹرولیم کنویں سے 2.5 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ یومیہ گیس حاصل ہوگی، ماڑی پیٹرولیم کنویں سے 1040 بیرل خام تیل یومیہ حاصل ہوگا، ماڑی پیٹرولیم