i پاکستان

ماہ اکتوبر میں ماہانہ لحاظ سے ترسیلات زر میں 7 فیصد اضافہ ریکارڈتازترین

November 18, 2024

اکتوبر کے مہینے میں 35 کروڑ ڈالر کا بڑا سرپلس حاصل ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ اکتوبر میں ترسیلات زر ماہانہ لحاظ سے 7 فیصد بڑھی ہیں اور سالانہ حساب سے ترسیلات زر میں 24 فیصد اضافہ ہوا ہے۔دوسری جانب عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں معمولی تبدیلی کے ساتھ مستحکم ہیں جہاں برینٹ خام تیل 71 ڈالر اور ڈبلیو ٹی آئی 67 ڈالر فی بیرل کی سطح پرموجود ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی