i پاکستان

لسبیلہ میں کروڑو ں روپے کی سرکاری زمین 19لاکھ میں فروخت کا انکشافتازترین

July 13, 2024

 لسبیلہ میں کروڑو ں روپے کی سرکاری زمین 19 لاکھ میں فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ سرکاری زمین فروخت کرنے پر ڈپٹی رجسٹرار اجمیرکوآپریٹوہاوسنگ سوسائٹی گڈانی کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ڈی جی اینٹی کرپشن کے مطابق بشیر احمد نے کروڑوں روپے کی 173 ایکڑ اراضی 19 لاکھ میں فروخت کی جس سے سرکاری خزانے کو بھاری نقصان پہنچا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی