i پاکستان

لودھراں، گلی میں کھیلتی 9 سالہ بچی کو ہمسائے نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالاتازترین

March 12, 2025

پنجاب کے ضلع لودھراں میں ہمسائے نے 9 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ مقامی تھانے میں درج کرائی گئی ایف آئی آر کے متن کے مطابق لودھراں کے نواحی علاقے دھنوٹ کے رہائشی نے الزام لگایا ہے کہ اس کی 9 سالہ بیٹی گلی میں کھیل رہی تھی کہ ملزم اسے ورغلا کر کھیتوں میں لے گیا اور اس کے ساتھ مبینہ زیادتی کی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی