i پاکستان

لاہور،سلمان شہباز ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے سے بریتازترین

July 10, 2023

ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے،عدالت نے وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز سمیت دیگر کو بری کردیا۔ خصوصی سینٹرل عدالت نے سلمان شہباز کو ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے سے بری کر دیا۔ خصوصی سینٹرل عدالت نے سلمان شہباز کو ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے سے بری کر دیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی