i پاکستان

لاہور میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں 200گنا اضافہتازترین

September 24, 2022

لاہور میں اسٹریٹ کرائم کا جن بے قابو ہوگیا، شہر میں روزانہ کی بنیاد پرچوری، ڈکیتی اور راہزنی کی100سے زائد وارداتیں ریکارڈ کی گئیں ، سب سے زیادہ وارداتیں اقبال ٹائون ڈویژن میں ریکارڈ کی گئیں، شہر میں سب سے زیادہ موٹر سائیکل چوری کی وارداتیں ہورہی ہیں،اس سے قبل رواں برس مارچ میں شہر میں ڈکیتی کی وارداتوں میں 282فیصد جبکہ شاہراں پر لوٹ مار کی وارداتوں میں 123فیصد اضافہریکارڈ کیا گیا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی