i پاکستان

لاہو رواقعہ افسوسنا ک، گٹر کے ڈھکن لگانا وزیراعلی کی ذمہ داری نہیں، رانا ثنا اللہتازترین

January 30, 2026

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ لاہور کے واقعے پر بہت افسوس ہے لیکن گٹر کے ڈھکن لگانا وزیراعلی کی ذمہ داری نہیں ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ لاہور میں جو واقعہ پیش آیا وہ انتہائی افسوسناک ہے لیکن گٹر کے ڈھکن لگانا وزیراعلی کی ذمہ داری نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا وزیراعلی پنجاب نے معاملے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اداروں کے افسران کو طلب کیا اور ان کی سرزنش بھی کی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی