i پاکستان

ٹکرز برائے الیکٹرک میڈیاتازترین

September 16, 2024

اوزون کے عالمی دن کے موقعہ پرموسمیاتی تبدیلی کی وزارت میں اجلاس کا انعقاد اجلاس کی صدارت وزیر اعظم کے موسمیاتی تبدیلی کی معاون رومینہ
خورشید عالم نے کی وزیر اعظم کے موسمیاتی تبدیلی کے معاون نے اوزون کی تہہ کے تحفظ کی اہمیت پر روشنی ڈالی پاکستان اوزون کی تہہ کے تحفظ اور موسمیاتی اقدامات کے لیے پرعزم ہے۔
رومینہ خورشید مونٹریال پروٹوکول عالمی ماحولیاتی ایکشن کے حوالے سے اھم ھے:
وزیر اعظم کی موسمیاتی تبدیلی کے معاون موسمیاتی تبدیلی اور انسانی سرگرمیوں سے اوزون کی تہہ کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ رومینہ خورشید
پاکستان اوزون کی تہہ کو ختم کرنے والے مادوں پر قابو پانے کے لیئے بھرپور کوشش کر رھا ھے۔ معاون وزیر اعظم
پاکستان کیگالی ترمیم کے تحت متوقہ ہائیڈرو فلورو کاربن میں بتدریج کمی کے لئیے کوشش کر رہا ہے۔ معاون
پاکستان کولنگ ایکشن پلان کا مقصد کاربن کے اخراج کو کم کرنا ہے۔ رومینہ خورشید
اوزون کی تہہ کو بچانے کے حوالے سے ہمارے پیغام کو آگے بڑھانے کے لیے میڈیا اور نوجوان طلبہ کا کردار اہم ہے۔ رومینہ خورشید

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی