i پاکستان

کراچی سپر ہائی وے کے قریب ٹریفک حادثہ دو، افراد جاں بحق،ایک زخمیتازترین

January 16, 2026

کراچی سپر ہائی وے کے قریب ٹریفک حادثہ دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ریسکیوحکام کیمطابق جاں بحق افراد کی شناخت تاحال نہ ہوسکی،شناخت کا عمل جاری ہے،زخمی کو طبی امداد کے کئے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیاابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ نامعلوم گاڑی کی ٹکر کے باعث پیش آیا پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات جاری ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی