i پاکستان

کورونا کے وار پھر سے جاری، ایک متاثرہ شخص جان کی بازی ہار گیاتازترین

April 06, 2023

24 گھنٹوں میں کورونا سے متاثرہ ایک مریض انتقال کر گیا جبکہ 15 مریضوں کی حالت نازک ہے۔ قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ ) کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 5 ہزار 144 ٹیسٹ کئے گئے، جس میں سے 58 افراد کے نتائج مثبت آئے اور اس کی شرح 1.13 فی صد ریکارڈ ہوئی۔ 24 گھنٹوں کے دوران مہلک وائرس سے متاثرہ ایک مریض انتقال کرگیا، این آئی ایچ کے مطابق کورونا ٹیسٹ کے دوران 58 افراد کے نتائج مثبت آئے ہیں۔ ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ مریضوں میں سے 15 کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی