i پاکستان

کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ، 16 مریضوں کی حالت نازکتازترین

January 12, 2023

ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ، 16 مریضوں کی حالت نازک۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ )کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 050 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 26 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.64 فیصد رہی ہے، مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 16 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی