i پاکستان

کوپ 29 کے ڈویلپمنٹ پارٹنرز کے ساتھ وزیراعظم کی معاون رومینہ خورشید عالم کی ملاقاتتازترین

September 18, 2024

پاکستان COP29 میں موسمیاتی چیلنجز اور ممکنہ حل پیش کرے گا،رومینہ خورشید عالم
عالمی کاربن کے اخراج میں 1 فیصد سے بھی کم حصہ ہے، رومینہ خورشید عالم
پاکستان کو موسمیاتی آفات کے سنگین نتائج کا سامنا ہے، رومینہ خورشید عالم
ماحولیاتی سفارت کاری کے اہداف کے حصول، صنفی مساوات کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، رومینہ خورشید عالم
نجی شعبے کی شمولیت،سمارٹ زراعت کے اقدامات کے لیے تعاون کی ضرورت ہے، رومینہ خورشید عالم
موسمیاتی حل میں صوبائی حکومتوں کو شامل کرنے کی ضرورت ہے، رومینہ خورشید عالم
پنجاب حکومت نے موسمیاتی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھاے ہیں، رومینہ خورشیدعالم

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی