تحفظ خوراک و تحقیق کے بارے میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس پیر 26 اگست کو گرین پاکستان کے افس میں منعقد ہوگا جس کی صدارت چیئرمین سید حسین طارق کریں گے۔اجلاس میں سیڈ ترمیمی بل 2024 کا جائزہ لیا جائے گا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی