قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط و استحقاق کیذیلی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج منگل 30 جولائی کو تین بجے پارلیمنٹ ہاوس میں رانا محمد قاسم نون کی صدارت میں منعقد ہوگا ۔اجلاس میں ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی طرف سے پیش کی گئی تحریک پر غور کیا جائے گا۔میر غلام علی تالپور ،خواجہ اظہار الحسن اور ملک محمد عامر ڈوگر اس کمیٹی کے ممبر ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی