i پاکستان

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کا اجلاس( کل) ہوگاتازترین

July 29, 2024

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس کل بدھ 31 جولائی کو دن دو بجے پارلیمنٹ ہاوس کے کمیٹی روم نمبر دو میں چوہری محمودبشیر ورک کی صدارت میں منعقد ہوگا۔اجلاس میں قومی احتساب ترمیمی بل 2020 کا جائزہ لیا جائے گا۔وزیر قانون و انصاف اعظم نظیر تارڑ بھی شرکت کریں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی