قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس کل جمعہ دو اگست کو تین بجے پارلیمنٹ ہاوس کے کمیٹی روم نمبر دو میں فتح اللہ خان کی صدارت میں منعقد ہوگا ۔اجلاس میں سیکرٹری دفاع کمیٹی کو اپنی وزارت کی کارکردگی کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دیں گے۔ وزیر دفاع خواجہ اصف بھی اجلاس میں شرکت کریں گے ۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی